تعارف
ویب سائٹ بچوں کی نشوونما کا اندازہ لگانے کے لیے معلومات، کمیونٹی کے وسائل اور تشخیص فراہم کرتی ہے۔ ویب سائٹ ضرورت کے وقت درکار والدین کی مدد کے لیے اس کے مطابق حوالہ جات کی معلومات بھی پیش کرتی ہے۔
مفید رابطے یا لنکس
بچے کی تشخیص کی خدمات، محکمہ صحت
یہ ویب سائٹ بچوں کی نشوونما اور تشخیصی آلات کے بارے میں مفید معلومات فراہم کرتی ہے تاکہ بچوں کی سیکھنے کی خصوصی ضروریات کی نشاندہی کی جا سکے۔ سائٹ کثیر زبانوں مواد فراہم کرتی ہے۔
مزید سیکھیں
خاندانی صحت کی خدمات، محکمہ صحت
اس سائٹ سے بچوں کی نشوونما، پرورش، اور بچوں کی دیکھ بھال کے بارے میں صحت سے متعلق معلومات حاصل کریں۔
مزید سیکھیں
SEN والے بچوں کے والدین کے لیے - ہانگ کانگ کونسل آف سوشل سروس کے ذریعے چلایا جاتا ہے۔
ویب سائٹ اسپیشل ایجوکیشن کے ضرورت مند بچوں جن کی خاص ضروریات ہوتی ہیں ان کو مفید معلومات اور مدد فراہم کرتی ہے۔
مزید سیکھیں
زندگی کی منصوبہ بندی کرنے سے متعلق معلومات بذریعہ تعلیمی بیورو
انٹرنیٹ پر EDB's کی ویب سائٹ اساتذہ اور طلباٰء کو ان کے مستقبل اور زندگی کی منصوبہ بندی سے متعلق وسائل کے بارے بتائے گی۔
مزید سیکھیں
انٹر ایکٹیو ایمپلائمنٹ سروسز یعنی مشترکہ روزگاری خدمات ، لیبر ڈیپارٹمنٹ
نوکری اور روزگار-سے متعلقہ معلومات یہاں ڈھونڈیں
مزید سیکھیں
والدین کا سمارٹ نیٹ ورک، ایجوکیشن بیورو
آپ والدین کے تعلیمی وسائل ڈھونڈ سکتے ہیں اور والدین کی تعلیم سے متعلق گفتگو ایجوکیشن بیورو
مزید سیکھیں
اقلیتی نسلوں تک پہنچنے والی ٹیمیں، سوشل ویلفئیر ڈیپارٹمنٹ
سوشل ویلفئیر ڈیپارٹمنٹ نے تین غیر سرکاری آرگنائزیشنز ترتیب دی ہیں تاکہ تین OTEMs ہانگ کانگ کے مرکزی جزیروں پر، کوولون اور نئی آبادیوں میں ذیادہ سرگرمی سے اقلیتی نسلوں تک پہنچ سکیں اور مرکزی فلاحی خدمات یعنی مین سٹریم ویلفئیر سروسز کے ہوتے ضرورتمندوں تک پہنچ سکیں۔ آپ کو اقلیتی نسلوں تک رسائی رکھنے والی ان ٹیموں (OTEM) کے بارے معلومات حاصل کی جاسکتی ہے۔
مزید سیکھیں
اقلیتی نسلوں کے لیے مددگار خدمات، محکمہ ھوم افئیرز
ہانگ کانگ میں موجود اقلیتی نسلوں کے لیے کام کرنے والے چھے مددگار و خدماتی (SSCEM) مراکز کی معلومات حاصل کرسکتے ہیں۔ اقلیتی نسلوں کی خدمت و مدد کے لیے آپس میں منسلک اور قائم کردہ یہ چھے SSCEMs کمیونٹی کو سہولت دینے کے لیے بنے، اور اس کے علاوہ ان کی عام عوام تک خدمات کی آسان رسائی پہنچانا ہے۔
مزید سیکھیں