C for Chinese@JC

C-for-Chinese@JC ریسورس کارنر سے کیا مراد ہے؟

C-for-Chinese@JC ریسورس کارنر ایک آن لائن وسائل کا پلیٹ فارم ہے جو کہ معلمین اور سماجی کارکنان کے لیے بنایا گیا ہے جو چینی زبان نہ بول پانے والے (NCS) اقلیتی نسل کے (EM) طلباء کی روزانہ کی بنیاد پر مدد کرتے ہیں۔

درج شدہ لوگوں کی وسائل کے وسیع استعمال تک دسترس جیسا کہ کہانیوں کی کتابیں، سکھانے اور سیکھنے کے مواد، کینڈر گارٹن سے پرائمری سکول کی منتقلی پر رہنمائی، اور NCS EM والدین کی مدد ہوتی ہے۔

منسلک سکولوں کے وسائل، اساتذہ اور سماجی کارکنان

تدریسی وسائل، چینی سیکھنے کی سرگرمیوں اور مزید تک خصوصی رسائی کے لیے، ابھی ریسورس کارنر میں شامل ہوں!

ہم سکولز اور اساتذہ کو تربیت فراہم کرتے ہیں۔ مزید معلومات کے لیے ہم سے رابطہ رکھیں۔

دی ہانگ کانگ پولی ٹیکنیک یونیورسٹی

+852 3400 8554
c4chinese.jc@polyu.edu.hk
+852 2948 8399

Back to top