C for Chinese@JC

معلم/اساتذہ اور سماجی کارکنان

C سے Chinese@JC پراجیکٹ نے بچپن کے ابتدائی تعلیمی وسائل کو معلمین اور سماجی کارکنان کے لیے تیار کیا ہے تاکہ ان کو چینی زبان کی قابلیت اور متحرک سماجی قابلیت میں چینی زبان بولنے والے اور اقلیتی نسلوں (EM) پر مشتمل طلباء کی مدد کے قابل بنایا جاسکے

ان میں ذمہ دار ثقافتی تعلیمی معیار (CREBM) شامل ہیں، ثقافتی طور پر مددگار اور ذمہ دار خدمات، کنڈرگارٹن سے پرائمری سکول کی منتقلی کی حمایت یا امداد، پڑھنے کی اسکیم (سکول پر مبنی)، اور ابتدائی بچپن کی تعلیم کے لیے مزید وسائل کا ریسورس کارنر شامل ہیں۔

منسلک سکولز

ثقافتی طور پر مددگار و ذمہ دار ںصاب، عین موقع پر منسلکہ سکولوں کے لیے مدد

ثقافتی طور پر مددگار و ذمہ دار تعلیمی معیارات

CRE کے لیے ایسے ڈھانچے کی تشکیل جس کے زریعے EM یعنی اقلیتی نسل کے طلباء کی سیکھنے کی ضروریات بہم پہنچاتے ہوئے اپنے معیار کی شناخت ممکن ہو

ثقافتی طور پر مددگار و ذمہ دار خدمات

مختلف برادریوں اور خاندانوں کے غیر چینی اور اقلیتنی نسل سے تعلق رکھنے والے لوگوں کی CR کے زریعے امدادی خدمات

کنڈر گارٹن سے پرائمری سکول کی منتقلی تک مدد

اساتذہ کو EM طلباء کے پرائمری سکول کی زندگی سے متعلق تیاری میں مدد دینے کی خاطر بنیادی پہلوؤں کو نمایاں کرنا

ریڈنگ سکیم یعنی دیکھ کر پڑھنے کا منصوبہ (سکول پر مبنی)

چینی زبان کی علمی ہنر کو بڑھانے کے لیے کلاسز کی پڑھائی کے علاوہ، پڑھائی کی مزید سہولیات دینا تاکہ EM طلباء کی پرائمری میں منتقلی کو مزید آسان کیا جاسکے

C-for-Chinese@JC کا ریسورس کارنر

درج شدہ استعمال کنندگان کے لیے سیکھنے کی مختلف اور بچپن کی ابتدائی تعلیمی وسائل کی میزبانی کرنا

اثر انگیز کہانیاں

بچوں کی ابتدائی تعلیم نسلی اقلیتی نوجوانوں کے مستقبل کے لیے ایک نیا راستہ کھولتی ہے اور غیر چینی بولنے والے بچوں کی تعلیم میں معاونت کرتی ہے۔

"کورس نے میرے لیے ضروری تدریسی علم سیکھنے کی اور مجھے تعلیم میں اپنے مستقبل ک طرف راستے کھولے ہیں۔ میں مجموعی طور پر زیادہ پر اعتماد محسوس کرتی ہوں۔ فاروق شمائلہ بتاتی ہیں۔" فاروق نے ابتدائی بچپن کی تعلیم (D(ECE)) میں ڈپلومہ کے ساتھ ریجویشن کیا (غیر چینی بولنے والے بچوں کے لیے سیکھنے اور سکھانے کی معاونت)۔ یہ مکمل طور پر C-for-Chinese@JC کی طرف سے امداد یافتہ پروگرام ہے اور اس کا اہتمام ہانگ کانگ کی ایجوکیشن یونیورسٹی نے کیا۔

مزید پڑھیے

Back to top