C for Chinese@JC

چینی زبان کی سیکھ کے لیے کہانیوں کی کتابیں

مفت آن لائن نرسری کی نظمیں

بچوں کی کہانیوں کی کتابیں نسلی اقلیتی طلباء کو چینی زبان سیکھنے میں مدد کر سکتی ہیں۔ پروجیکٹ نے مختلف قسم کی چینی کہانیوں کی کتابیں ڈیزائن کی ہیں، جن میں موضوعات کا ایک وسیع سلسلہ شامل ہے۔ اساتذہ اور والدین ان کہانیوں کی کتابوں کو مفت میں ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں اور بچوں کی چینی مہارت کو بہتر بنانے کے لیے ان کا استعمال کر سکتے ہیں۔ مشترکہ پڑھنا یعنی مل کر پڑھنا بھی بچوں کے ساتھ جڑنے اور بچوں کے سماجی جذبات کی قابلیت کو فروغ دینے کا ایک بہترین طریقہ ہے!

Back to top