C for Chinese@JC

C for Chinese@JC

وسائل تلاش کریں جن کی آپ کو ضرورت ہے

اساتذہ اور
سماجی کارکنان

اساتذہ اور
سماجی کارکنان

پیشہ ورانہ تدریسی معیار، اسکیمیں اور کنڈرگارٹن اسکول کے طلباء کو موثرانداز میں چینی زبان سیکھنے میں مدد کرنا۔

وسائل میں چینی زبان سیکھنے میں مدد کرنا۔

والدین

بچوں کو گھر پر چینی سیکھنے میں مدد کرنے کے لیے والدین کی تمام ورکشاپس،

وسائل کے کارنر میں خوش آمدید

پروجیکٹ کی جھلکیاں

پیشہ ورانہ ترقی

بچپن کی ابتدائی تعلیم کے کورسز اور تربیتی پروگرام جو اساتذہ اور سماجی کارکنوں کو ثقافتی طور پر جوابی تدریسی اور خدماتی پیشے یا کام کی تیاری کرنے میں مدد کرتے ہیں۔

والدین کی اکیڈمی

بچوں کے لیے چینی سیکھنے کا ایک پرلطف اور موثر ماحول پیدا کرنے میں مدد کے لئے والدین کے لیے ورکشاپس اور قلیل مدتی کورسز۔

کہانیوں کی کتابیں

بچوں کی کہانیوں کی کتابیں نسلی اقلیتی طلباء کو چینی زبان سیکھنے میں مدد کر سکتی ہیں۔ پروجیکٹ نے مختلف قسم کی چینی کہانیوں کی کتابیں ڈیزائن کی ہیں، جن میں موضوعات کا ایک وسیع سلسلہ شامل ہے۔ اساتذہ اور والدین ان کہانیوں کی کتابوں کو مفت میں ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں اور بچوں کی چینی مہارت کو بہتر بنانے کے لیے ان کا استعمال کر سکتے ہیں۔ مشترکہ پڑھنا یعنی مل کر پڑھنا بھی بچوں کے ساتھ جڑنے اور بچوں کے سماجی جذبات کی قابلیت کو فروغ دینے کا ایک بہترین طریقہ ہے!

Child Development: Learning and Teaching, School Culture and Student Support, Management and Organisation

ثقافتی طور پر مددگار و ذمہ دار تعلیمی معیارات

ثقافتی طور پر ریسپانسیوایجوکیشن یعنی ذمہ دار تعلیمی معیارات (CREBM) عملی ڈھانچوں کا وہ مجموعہ ہے کہ جس کا مقصد چینی سیکھنے کی استعداد کو بڑھانا اور نسلی اقلیتوں اور چینی طلباء کی سماجی جذباتی کی قابلیت کے ساتھ ساتھ ان کی ابتدائی تعلیم میں منتقلی کو بڑھانا ہے۔

اثر انگیز کہانیاں

معلمین

جانیے کہ کس طرح سکول کے رہنما، اساتذہ، اور کثیر الثقافتی تدریسی معاونین پیشہ ورانہ تربیت اور وسائل سے فائدہ اٹھاتے ہیں تاکہ طلباء کو چینی زبان سیکھنے میں حقیقی معنوں میں مشغول کیا جا سکے۔

والدین

نسلی اقلیتی والدین کے اعتماد کی تصدیق جو اپنے بچوں کو چینی زبان سیکھنے میں مدد اور ہانگ کانگ میں تعلیمی نظام کو سمجھنے کے سلسلے میں تعاون کرتے ہیں۔

طلباء

نسلی اقلیتی طلباء کی کہانیاں جو چینی زبان زیادہ آسانی سے سیکھ رہے ہیں، سکول کو زیادہ خوشی سے اپنا رہے ہیں اور سکول اور گھر میں سیکھنے کے مثبت ماحول سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔

تخلیق اور مالی معاونت کی گئی
The Hong Kong Jockey Club Charities Trust
معاون تخلیق کار
Back to top