معلمین، تجربہ کار اساتذہ، اور سکول لیڈرز
'اساتذہ کو اعتماد دینا کہ وہ کلاس رومز میں ذمہ دار ثقافتی تعلیم کو اپناتے ہوئے اور سماجی اور جذباتی سیکھ' کا کورس لیں
سن 2022 سے، C-for-Chinese@JC منصوبے نے یہ کورس متعارف کروایا ہے جو خصوصاٰ کے اساتذہ جو کہ سکولوں سے شرکت کرتے ہیں اس کنڈر گارٹن تعلیمی سکیم میں۔ اس کورس کا مقصد اساتذہ کے علم میں اضافہ اور اس عمل کی سمجھ بوجھ ہے، فرق کرنا، اور ذمہ دارانہ ثقافتی علم کے مقصد کو سمجھنا، اور علم کے خزانے (FoK) سکول کے ماحول میں رہتے ہوئے کام میں لانے کے طریقوں کی کھوج لگانا۔
کورس کے مواد میں CRE کے مختلف اصول اور نقطہ نظر شامل ہیں، FoK کے استعمال کے فوائد، چینی کو دوسری زبان کے طور پر پڑھانا اور سیکھنا، سماجی-جذباتی سیکھنے، سماجی انضمام کے نظریات، اور کنڈرگارٹن کے لیے کارکردگی کے نشانات کو تدریس اور بچوں کی ترقی یا بہتری کی جانچ پڑتال کے لیے کیسے استعمال کیا جائے۔
اس کورس کو ایجوکیشن بیورو نے نومبر 2022 سے چینی زبان نہ بولنے والے (NCS) طلباء کی مدد کے لیے ایک کورس کے طور پر تسلیم کیا ہے۔