C for Chinese@JC

والدین

C-for-Chinese@JC منصوبے قلیتی نسلوں سے تعلق رکھنے والے والدین کو ورکشاپس اور ان کی ضرورت کے مطابق وسائل فراہم کرتے ہیں جن کی وجہ سے وہ ایک خوشگوار اور موثر سیکھ کا فضا اپنے گھر میں بنا پاتے ہیں، اس کی وجہ سے ان کے بچوں کی کنڈر گارٹن سے پرائمری سکول منتقلی چینی زبان میں بہتر صلاحیتوں کی بدولت آسان ہو جاتی ہے۔

والدین کی اکیڈمی

والدین کی ورکشاپس نسلی اقلیتی والدین کو ثقافتی طور پر ذمہ دارانہ خدمات کی رسائی کا استعمال کرتے ہوئے کنڈرگارٹن اسکولوں میں اپنے بچوں کی تعلیم میں سہولت فراہم کرتی ہیں

ریڈنگ سکیم
(کمیونٹی پر مبنی)

غیر چینی بول چال والے اقلیتنی نسلوں سے متعلق طلباء کو سکول سے باہر پڑھنے کے مواقع دیتے ہوئے ان کی چینی زبان کی صلاحیتوں کو بڑھاوا دینا

کنڈر گارٹن سے پرائمری سکول منتقلی

سکول کے وسائل کو اقلیتی نسل کے والدین کے لیے استعمال کرتے ہوئے ان کے بچوں کی کنڈر گارٹن سے پرائمری سکول منتقلی کو شروع کرنا

مفید رابطے یا لنکس

ہانگ کانگ میں چینی زبان سیکھتے اقلیتی نسلوں کے بچوں کے والدین کے لیے مفید لنکس یا مفید رابطے

ریسورس کارنر یعنی وسائل کے کارنر کے لیے اندراج

ہمارے آن لائن پورٹل پر سائن اپ کرکے کہانیوں کی کتابوں، بچوں کے گانوں، چینی زبان سیکھنے میں مددگار کھیلوں اور بہت کچھ تک رسائی پانے کے لیے

1 قدم
  • اپنا کردار چنیں (مثلا۔ والدین) اندراج کے لیے "رجسٹر" پر کلک کریں
2 قدم
  • اکاؤنٹ کی تفاصیل مہیا کریں، اپنے استعمال ہونے والے نام سمیت، ای میل، سکول کا نام اور اپنا نام
3 قدم
  • تصدیقی ای میل وصول ہوجانے کے بعد، لنک پر کلک کریں اور رسورس کارنر پر اپنا خفیہ کوڈ تبدیل کر لیں۔
4 قدم
  • آپ کے اندراج کی تصدیق 2 دن میں کر دی جائے گی۔ ہم آپ کو اسے چلانے اور اس کا استعمال شروع کرنے کی ای میل بھیجیں گے۔

اثر انگیز کہانیاں

والدین کے لیے ورکشاپس، نسلی اقلیتی والدین اور بچوں کو چینی زبان سیکھنے میں مدد فراہم کرتی ہیں۔

والدین کے لیے ورکشاپس، نسلی اقلیتی والدین اور بچوں کو چینی زبان سیکھنے میں مدد فراہم کرتی ہیں۔

نسلی اقلیتی والدین یعنی (EM) کو اکثر زبان کی رکاوٹوں اور مختلف ثقافت کی وجہ سے اپنے بچوں کی تعلیم اور نشوونما میں مدد کرنا مشکل ہوتا ہے۔ EM یعنی اقلیتی نسلوں کے بچوں کو مقامی زبان کی مشق اور سیکھنے کے لیے اسکولوں میں چند گھنٹوں کی کلاس کی نسبت ذیادہ وقت درکار ہو سکتا ہے۔ EM والدین اپنے بچوں کی کفالت کیسے کر سکتے ہیں؟

مزید پڑھیے

Back to top