C for Chinese@JC

تقریبات یا مواقع

تقریبات یا مواقع

C-For-Chinese@JC منصوبہ مختلف نوعیت کی تقریبات منعقد کرتا ہے جیسے مباحثے، ورکشاپس، اور خاندانوں کے بیچ علم کے لینے دینے یعنی حاصل کرتے ہوئے تجربات آزمانے کے لیے مشترکہ سیشنز کا ، سکولوں میں، اور برادری یعنی کمیونٹی میں شامل متعلقہ لوگوں کے ساتھ۔

C-for-Chinese@JC انڈسٹری ویبینار 2024

ویبینار کا مقصد ماہرین تعلیم، سماجی خدمات کے پیشہ ور افراد، اسکول کے رہنماؤں، اور والدین کو متحد کرنا تھا تاکہ غیر چینی بولنے والے (NCS) طلباء کے لیے جامع تعلیمی ماحول پیدا کرنے کے لیے بہترین طریقوں کو تلاش کیا جا سکے۔ ایشیائی خطے اور پروجیکٹ کے نامور علماء پر مشتمل اس مباحثے میں کنڈرگارٹن اور پرائمری اسکولوں میں چائینیز زبان کے حصول کو بڑھانے اور کثیر الثقافتی کلاس روم کی معاونت کے لیے فنڈز آف نالج (FoK)، کلچرلی رسپانسیو ایجوکیشن (CRE)، اور کلچرلی رسپانسیو سروس (CRS) کا فائدہ اٹھانے پر توجہ مرکوز کی گئی۔
 

تاریخ: 22 اگست 2024 (جمعرات)

وقت: دوپہر 2:00 بجے سے شام 5:00 بجے تک

تقریب کی ترتیب: ورچوئل ایونٹ

مزید پڑھیے

پیرنٹ اکیڈمی ایوارڈز کی تقریب اور ملٹی کلچرل مارولز ایونٹ

کثیر الثقافتی شمولیت کو مزید فروغ دینے اور غیر چینی بولنے والے (NCS) نسلی اقلیتی والدین کو گھر میں ایک خوشگوار اور مؤثر سیکھنے کا ماحول بنانے میں مدد کرنے کے لیے، پراجیکٹ نے "پبرنٹ اکیڈمی ایوارڈز کی تقریب" اور "ملٹی کلچرل مارولز" تقریب کا انتظام کیا۔ ان سرگرمیوں نے مختلف پس منظر سے تعلق رکھنے والے NCS خاندانوں کو اپنی کامیابیوں کا جشن منانے اور متعامل تبادلوں میں مشغول ہونے کے لیے اکٹھا کیا۔

پیرنٹ اکیڈمی ایوارڈز کی تقریب

تاریخ: 22 جون، 2024 (ہفتہ)

وقت: صبح 10:30 سے دوپہر 12:30 بجے تک

مقام: جاکی کلب لیکچر تھیٹر،ٖٖF/1 ، اولمپک ہاؤس

تقریب کی ترتیب: فزیکل تقریب (آن سائٹ)

ملٹی کلچرل مارولز : کھیلیں، دریافت کریں، اور دوست بنائیں!

تاریخ: 27 اپریل 2024 (ہفتہ)

وقت: صبح 10:00 بجے سے شام 5:00 بجے تک

مقام: YMCA آف ہانگ کانگ بیکن سینٹر لائف لانگ لرننگ انسٹیٹیوٹ

تقریب کی ترتیب: فزیکل تقریب (آن سائٹ)

مزید پڑھیے

والدین کے اکیڈمی ایوارڈز یا محفل تقسیم انعامات اور مختلف ثقافتی میل جول کے دن

تقریب کا مقصد غیر چینی بولنے والے (NCS) نسلی اقلیت (EM) والدین کو اپنے بچوں کی سیکھنے کی صلاحیتوں کو فروغ دینے اور کثیر ثقافتی شمولیت کو فروغ دینا تھا۔

ان والدین کو اعزاز دینے کے علاوہ جو اپنے بچوں کے سیکھنے کے سفر میں فعال طور پر تعاون کر رہے ہیں، اس تقریب میں کئی شاندار پرفارمنسز، بوتھ گیمز اور تجرباتی ورکشاپس کا ایک سلسلہ شامل تھا۔

تاریخ: 17 جون، 2023 (بروز ہفتہ)

وقت: دن 1 سے شام 5:30 تک

بمقام: F/4، دی ملز فیبریکا

تقریب کی شکل: جسمانی تقریب (موقع پر)

مزید پڑھیے

C-For-Chinese@JC کانفرنس 2022

کانفرنس نے ایک وسیع تھیم "اسکول، گھر اور کمیونٹی میں نوجوان سیکھنے والوں کی مدد کے لیے ثقافتی تنوع کو گلے لگائیں" کا مقصد گھر، اسکولوں اور کمیونٹی کے اسٹیک ہولڈرز کو نیٹ ورک کے لیے ایک ساتھ لانا، بات چیت کرنا اور چھوٹی عمروں میں چینی زبان بولنے والے اور نہ بولنے والے NCS بچوں یعنی دونوں کی سیکھ کے عمل کو بڑھانا ہے۔

تاریخ: 29 نومبر، 2022 (بروز منگل)

وقت: صبح 9:30 سے شام 5:30 تک

بمقام: جاکی کلب آڈیٹوریم، دی ہانگ کانگ پولی ٹیکنیک یونیورسٹی

تقریب کی شکل: ہائیبرڈ تقریب (آن لائن موقع پر)

مزید پڑھیے

Back to top