C for Chinese@JC

ثقافتی طور پر ذمہ دار ماحول

1. ثقافتی طور پر ذمہ دار ماحول

ذمہ دار ثقافتی ماحول کا مطلب، سکھانے اور سیکھنے میں ثقافتی علم، پیشگی تجربات، حوالہ جات کے ڈھانچے، اور مختلف نسلی طلباء کی کارکردگی کے انداز کو مدنظر رکھتا ہے۔ ایسا ماحول ان کے سیکھنے کے تجربے کو زیادہ جڑا ہوا یا متعلقہ اور موثر بناتا ہے۔

اس اصول کے تحت، پروجیکٹ نے "ثقافتی طور پر ذمہ دار تعلیمی معیارات" کا ایک سیٹ قائم کیا ہے۔ اس عملی فریم ورک یا ڈھانچے کا مقصد چینی زبان سیکھنے اور نسلی اقلیتوں اور چینی طلباء دونوں کی سماجی جذباتی قابلیت کو بڑھانے کے ساتھ ساتھ ان کی پرائمری تعلیم میں ان کی منتقلی ہے۔

موثر تدریس

2. موثر تعلیم و تدریس

موثر تعلیم و تدریس کا مقصد صرف تبھی حاصل ہو سکتا ہے جب استاد یا معلمین کو جوان بچوں کو سکھانے کی سمچھ بوجھ ہو اور یہ معلوم ہو کہ وہ ان کی تعلیم کیسے سمجھ سکتے ہیں۔ اس کا مقصد تعلیم کے ذریعے بچوں کی نشونما کو آسان بنانا ہے۔

Pleasurable and Meaningful Learning

3. خوشگوار اور معنی خیز سیکھنے کا ماحول

سیکھنے کا عمل خوشگوار تبھی ہوتا ہے جب بچے تخلیقی اور پرمزہ سیکھ میں مصروف ہوں۔ بامعنی تعلیم اس وقت ہوتی ہے جب بچے علم اور عمل کے احساس کو بروئے کار لاتے ہوئے مسائل کا حل تلاش کرنے ہیں۔

Back to top